صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3763
«صدقة ذي الرحم على ذي الرحم صدقة وصلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رشتہ دار کی طرف سے رشتہ دار کو دیا گیا صدقہ، صدقہ بھی ہے اور صلہ رحمی بھی۔“