صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3761
«صدقة الفطر صاع من تمر أو صاع من شعير أو مدان من حنطة عن كل صغير وكبير وحر وعبد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صدقہ فطر ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو یا دو مد گندم ہے، ہر چھوٹے بڑے، آزاد اور غلام کی طرف سے۔“