صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3756
«صدق الله فصدقه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اللہ سے سچا رہا، اللہ نے اسے سچا کر دکھایا۔“
«صدق الله فصدقه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اللہ سے سچا رہا، اللہ نے اسے سچا کر دکھایا۔“