حدیث نمبر: 3757
«صدق الله ورسوله: {إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأولادُكُمْ فِتْنَةٌ} نظرت إلى هذين الصبيين يمشيان ويعثران فلم أصبر حتى قطعت حديثي ورفعتهما»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ اور اس کے رسول نے سچ فرمایا: تمہارے مال اور تمہاری اولاد محض ایک آزمائش ہیں، میں نے ان دونوں بچوں کو چلتے اور لڑکھڑاتے دیکھا تو صبر نہ کر سکا یہاں تک کہ میں نے اپنی بات (خطبہ) روک دی اور انہیں اٹھا لیا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الصاد / حدیث: 3757
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ٤ حب ك] عن بريدة. صحيح أبي داود ١٠١٦