صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3755
«صدق ابن مسعود زوجك وولدك أحق من تصدقت به عليهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابن مسعود نے سچ کہا، تمہاری بیوی اور تمہاری اولاد اس صدقے کی زیادہ حق دار ہیں جو تم انہیں دو۔“