صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3752
«صاحب الصور واضع الصور على فيه منذ خلق ينتظر متى يؤمر أن ينفخ فيه فينفخ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صور کا ذمہ دار فرشتہ اپنی تخلیق کے وقت سے صور کو منہ سے لگائے ہوئے ہے، وہ اس انتظار میں ہے کہ کب اسے حکم دیا جائے کہ اس میں پھونک مارے تو وہ پھونک مار دے۔“