صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3751
«صاحب الدابة أحق بصدرها، إلا من أذن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جانور کا مالک اس کے اگلے حصے کا زیادہ حق دار ہے، سوائے اس کے جسے وہ اجازت دے دے۔“