صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3753
«صاحب العلم يستغفر له كل شيء حتى الحوت في البحر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صاحبِ علم کے لیے ہر چیز استغفار کرتی ہے، حتیٰ کہ سمندر کی مچھلی بھی۔“