صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3750
«صاحب الدابة أحق بصدرها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جانور کا مالک اس کے اگلے حصے (پر بیٹھنے) کا زیادہ حق دار ہے۔“
«صاحب الدابة أحق بصدرها»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جانور کا مالک اس کے اگلے حصے (پر بیٹھنے) کا زیادہ حق دار ہے۔“