حدیث نمبر: 3749
«الشيخ يضعف جسمه؛ وقلبه شاب على حب اثنتين؛ طول الحياة وحب المال»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بوڑھے کا جسم کمزور ہو جاتا ہے، لیکن اس کا دل دو چیزوں کی محبت میں جوان رہتا ہے: لمبی زندگی کی خواہش اور مال کی محبت۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الشين / حدیث: 3749
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث الصحيحة ١٩٠٦: حم. ...