حدیث نمبر: 3748
«الشيب نور المؤمن لا يشيب رجل شيبة في الإسلام إلا كانت له بكل شيبة حسنة ورفع بها درجة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سفید بال مومن کا نور ہیں، اسلام کی حالت میں کسی آدمی کا کوئی بال سفید نہیں ہوتا مگر اس کے بدلے اسے ہر بال پر ایک نیکی ملتی ہے اور اس کا ایک درجہ بلند کیا جاتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الشين / حدیث: 3748
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [هب] عن ابن عمرو. الصحيحة ١٢٤٣.