صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3747
«الشهيد يشفع في سبعين من أهل بيته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شہید اپنے گھر والوں میں سے ستر افراد کی سفارش کرے گا۔“
«الشهيد يشفع في سبعين من أهل بيته»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شہید اپنے گھر والوں میں سے ستر افراد کی سفارش کرے گا۔“