صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3740
«الشهداء الذين يقاتلون في سبيل الله في الصف الأول ولا يلتفتون بوجوههم حتى يقتلوا فأولئك يلقون في الغرف العلا من الجنة يضحك إليهم ربك إن الله تعالى إذا ضحك إلى عبده المؤمن فلا حساب عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ شہداء جو اللہ کی راہ میں پہلی صف میں لڑتے ہیں اور اپنے چہرے (میدان سے) نہیں پھیرتے یہاں تک کہ مارے جائیں، وہ جنت کے بلند بالا خانوں میں ٹھہرائے جاتے ہیں، تمہارا رب ان کی طرف دیکھ کر مسکراتا ہے، اور جب اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندے کی طرف دیکھ کر مسکراتا ہے تو اس پر کوئی حساب نہیں ہوتا۔“