صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3736
«الشفعة فيما لم تقع فيه الحدود فإذا وقعت الحدود فلا شفعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شفعہ وہاں ہے جہاں ابھی حدود مقرر نہ ہوئی ہوں، پس جب حدود مقرر ہو جائیں تو پھر کوئی شفعہ نہیں۔“