حدیث نمبر: 3735
«الشفعة في كل شرك في الأرض أو ربع أو حائط لا يصلح له أن يبيع حتى يعرض على شريكه فيأخذ أو يدع فإن أبي فشريكه أحق به حتى يؤذنه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شفعہ زمین، مکان یا باغ ہر اس مشترکہ چیز میں ہے جس میں شراکت ہو، شریک کے لیے درست نہیں کہ وہ اپنا حصہ بیچے یہاں تک کہ اپنے شریک کو پیشکش کرے، پس وہ چاہے تو لے لے یا چھوڑ دے، اور اگر اس نے بغیر بتائے بیچ دیا تو اس کا شریک اسے لینے کا زیادہ حق دار ہے یہاں تک کہ اسے مطلع کر دیا جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الشين / حدیث: 3735
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م د ن] عن جابر. الإرواء ١٥٣٢.