صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3737
«الشمس والقمر يكوران يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سورج اور چاند قیامت کے دن لپیٹ دیے جائیں گے۔“
«الشمس والقمر يكوران يوم القيامة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سورج اور چاند قیامت کے دن لپیٹ دیے جائیں گے۔“