صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3734
«الشفاء في ثلاثة: شربة عسل وشرطة محجم وكية نار وأنهى أمتي عن الكي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شفا تین چیزوں میں ہے: شہد پینا، سینگی لگوانا اور آگ سے داغنا، لیکن میں اپنی امت کو داغنے سے منع کرتا ہوں۔“