حدیث نمبر: 3733
«الشعر بمنزلة الكلام فحسنه كحسن الكلام وقبيحه كقبيح الكلام»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شعر بھی کلام کی طرح ہے، اس کا اچھا حصہ اچھی بات کی طرح ہے اور اس کا برا حصہ بری بات کی طرح ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الشين / حدیث: 3733
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خد طس] عن ابن عمرو [ع] عن عائشة. الصحيحة ٤٤٧: قط.