صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3732
«الشريك أحق بصقبه ما كان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پڑوسی (شریک) اپنی ملحقہ زمین کا زیادہ حق دار ہے، وہ جیسی بھی ہو۔“
«الشريك أحق بصقبه ما كان»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پڑوسی (شریک) اپنی ملحقہ زمین کا زیادہ حق دار ہے، وہ جیسی بھی ہو۔“