صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3727
«الشؤم في ثلاثة: في المرأة والمسكن والدابة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نحوست تین چیزوں میں ہو سکتی ہے: عورت میں، گھر میں اور سواری کے جانور میں۔“