صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3728
«الشاهد يرى ما لا يرى الغائب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حاضر شخص وہ کچھ دیکھتا ہے جو غائب شخص نہیں دیکھ سکتا۔“
«الشاهد يرى ما لا يرى الغائب»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حاضر شخص وہ کچھ دیکھتا ہے جو غائب شخص نہیں دیکھ سکتا۔“