صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3726
«الشام أرض المحشر والمنشر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شام حشر اور نشر (اٹھائے جانے) کی سرزمین ہے۔“
«الشام أرض المحشر والمنشر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شام حشر اور نشر (اٹھائے جانے) کی سرزمین ہے۔“