صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3721
«شيبتني هود وأخواتها قبل المشيب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سورۃ ہود اور اس جیسی سورتوں نے بڑھاپے سے پہلے ہی میرے بال سفید کر دیے۔“