صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3722
«شيبتني هود وأخواتها من المفصل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سورۃ ہود اور مفصل کی اس جیسی سورتوں نے میرے بال سفید کر دیے۔“
«شيبتني هود وأخواتها من المفصل»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سورۃ ہود اور مفصل کی اس جیسی سورتوں نے میرے بال سفید کر دیے۔“