صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3720
«شيبتني هود وأخواتها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سورۃ ہود اور اس جیسی سورتوں نے مجھے بوڑھا کر دیا (میرے بال سفید کر دیے)۔“