صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3719
«شهران لا ينقصان شهرا عيد: رمضان وذو الحجة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو مہینے کبھی کم نہیں ہوتے: عید کے دو مہینے، رمضان اور ذوالحجہ۔“