حدیث نمبر: 3716
«شهداء الله في الأرض أمناء الله على خلقه قتلوا أو ماتوا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کے گواہ زمین میں اس کی مخلوق پر اس کے امانت دار ہیں، خواہ وہ مارے جائیں یا طبعی موت مریں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الشين / حدیث: 3716
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم] عن رجال. الصحيحة ١٩٠٢.