صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3717
«شهدت غلاما مع عمومتي حلف المطيبين فما يسرني أن لي حمر النعم وأني أنكثه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے اپنے چچاؤں کے ساتھ بچپن میں حلف المطیبین (خوشبو لگانے والوں کا معاہدہ) دیکھا تھا، مجھے یہ پسند نہیں کہ مجھے سرخ اونٹ (بہترین مال) مل جائیں اور میں اسے توڑ دوں۔“