صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3715
«شمت أخاك ثلاثا فما زاد فإنما هي نزلة أو زكام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے بھائی کو (چھینکنے پر) تین بار جواب دو، اس سے زیادہ ہو تو وہ محض زکام یا نزلہ ہے۔“