صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3714
«شفاعتي لأهل الكبائر من أمتي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری شفاعت میری امت کے کبیرہ گناہ گاروں کے لیے ہے۔“
«شفاعتي لأهل الكبائر من أمتي»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری شفاعت میری امت کے کبیرہ گناہ گاروں کے لیے ہے۔“