حدیث نمبر: 3713
«شفاء عرق النسا ألية شاة أعرابية تذاب ثم تجزأ ثلاثة أجزاء ثم تشرب على الريق كل يوم جزء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عرقُ النسا (کولہے کے درد) کا علاج یہ ہے کہ دیہاتی بھیڑ کی دنبے کی چربی پگھلائی جائے، پھر اسے تین حصوں میں تقسیم کیا جائے، پھر ہر روز خالی پیٹ ایک حصہ پیا جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الشين / حدیث: 3713
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم هـ ك] عن أنس. الصحيحة ١٨٩٩.