صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3712
«شعبتان لا تتركهما أمتي: النياحة والطعن في الأنساب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو باتیں ہیں جنہیں میری امت ترک نہیں کرے گی: نوحہ کرنا اور نسبوں پر طعنہ زنی کرنا۔“