صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3711
«شعبان بين رجب وشهر رمضان تغفل الناس عنه ترفع فيه أعمال العباد فأحب أن لا يرفع عملي إلا وأنا صائم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شعبان رجب اور رمضان کے درمیان ایک ایسا مہینہ ہے جس سے لوگ غافل رہتے ہیں، اسی میں بندوں کے اعمال (اللہ کی طرف) اٹھائے جاتے ہیں، تو میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حال میں اٹھایا جائے کہ میں روزے سے ہوں۔“