صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3710
«شرف المؤمن صلاته بالليل وعزه استغناؤه عما في أيدي الناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کی عزت رات کی نماز میں ہے، اور اس کی وقعت لوگوں کے ہاتھ میں موجود چیزوں سے بے نیاز رہنے میں ہے۔“