صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3709
«شر ما في رجل شح هالع وجبن خالع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی میں سب سے بری چیز حد سے بڑھی ہوئی بخیلی اور ایسی بزدلی ہے جو اسے بے حوصلہ کر دے۔“