صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3708
«شر الناس الذي يسأل بالله ثم لا يعطي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے برا آدمی وہ ہے جس سے اللہ کے واسطے سے مانگا جائے اور وہ پھر بھی نہ دے۔“