صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3707
«شر الكسب مهر البغي وثمن الكلب وكسب الحجام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے بری کمائی زانیہ کی اجرت، کتے کی قیمت اور پچھنے لگانے والے کی کمائی ہے۔“