صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3706
«شر الطعام طعام الوليمة يمنعها من يأتيها ويدعى إليها من يأباها ومن لا يجب الدعوة فقد عصى الله ورسوله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے برا کھانا ولیمے کا وہ کھانا ہے جس میں آنے والوں کو روکا جائے اور نہ آنے والوں کو بلایا جائے، اور جو دعوت قبول نہ کرے اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔“