صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3705
«شرار أمتي الذين غذوا بالنعيم الذين يأكلون ألوان الطعام ويلبسون ألوان الثياب ويتشدقون في الكلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے بدترین لوگ وہ ہیں جو نازونعمت میں پلے بڑھے، جو طرح طرح کے کھانے کھاتے ہیں، طرح طرح کے کپڑے پہنتے ہیں اور بات کرنے میں بناوٹ سے کام لیتے ہیں۔“