صحیح الجامع الصغیر
حرف الشين— حرف شین
الأحاديث المبدوءة بحرف الشين باب: حرف شین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3704
«شرار أمتي الثرثارون المتشدقون المتفيهقون وخيار أمتي أحاسنهم أخلاقا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے بدترین لوگ وہ ہیں جو بہت باتونی، بناوٹ سے بات کرنے والے اور خود نمائی سے بولنے والے ہیں، اور میری امت کے بہترین لوگ وہ ہیں جن کے اخلاق سب سے اچھے ہیں۔“