صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 370
«إذا أقيمت الصلاة فلا تقوموا حتى تروني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب نماز کھڑی ہو جائے تو اس وقت تک کھڑے نہ ہوا کرو جب تک مجھے (حجرے سے نکلتا ہوا) نہ دیکھ لو۔“