صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 371
«إذا أقيمت الصلاة فلا صلاة إلا المكتوبة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب نماز (فرض) کھڑی ہو جائے تو فرض نماز کے سوا کوئی نماز نہیں (پڑھی جائے گی)۔“