صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3696
«السواك يطيب الفم ويرضي الرب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسواک منہ کو خوشبودار بناتی ہے اور رب کو راضی کرتی ہے۔“
«السواك يطيب الفم ويرضي الرب»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسواک منہ کو خوشبودار بناتی ہے اور رب کو راضی کرتی ہے۔“