صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3695
«السواك مطهرة للفم مرضاة للرب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسواک منہ کے لیے پاکیزگی اور رب کی رضا کا ذریعہ ہے۔“
«السواك مطهرة للفم مرضاة للرب»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسواک منہ کے لیے پاکیزگی اور رب کی رضا کا ذریعہ ہے۔“