صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3694
«السنور من أهل البيت وإنه من الطوافين أو الطوافات عليكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلی اہلِ خانہ میں سے ہے، اور وہ تمہارے ارد گرد پھرنے والے (پاک) جانوروں میں سے ہے۔“