صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3678
«سيدات نساء أهل الجنة أربع: مريم وفاطمة وخديجة وآسية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنت والی عورتوں کی سردار چار ہیں: مریم، فاطمہ، خدیجہ اور آسیہ۔“