صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3679
«السائمة جبار والجب جبار والمعدن جبار وفي الركاز الخمس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”چرنے والا جانور (جو نقصان پہنچائے اس کا تاوان) معاف ہے، کنواں (میں گر کر نقصان ہو تو وہ) معاف ہے، کان (میں حادثہ ہو تو وہ) معاف ہے، اور دفینے میں پانچواں حصہ (زکاۃ کے طور پر) ہے۔“