صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3677
«سيد ريحان أهل الجنة الحناء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنت والوں کی خوشبودار بوٹیوں میں سب سے افضل مہندی ہے۔“
«سيد ريحان أهل الجنة الحناء»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنت والوں کی خوشبودار بوٹیوں میں سب سے افضل مہندی ہے۔“