صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3676
«سيد الشهداء عند الله يوم القيامة حمزة بن عبد المطلب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن اللہ کے ہاں شہداء کے سردار حمزہ بن عبد المطلب ہیں۔“