صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3671
«سيكون قوم يعتدون في الدعاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عنقریب ایسے لوگ ہوں گے جو دعا میں حد سے تجاوز کریں گے۔“
«سيكون قوم يعتدون في الدعاء»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عنقریب ایسے لوگ ہوں گے جو دعا میں حد سے تجاوز کریں گے۔“